باکو(عکس آن لائن)آرمینیا اور آذر بائیجان کے درمیان متنازع سرحدی علاقے ناگورنو کاراباخ میں جنگ بندی کا معاہدہ طے پاگیاہے۔اس سے پہلے آذری فوج نے غلطی سے روسی ہیلی کاپٹر مار گرایا ، ہیلی کاپٹر میں سوار دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ۔ آذر بائیجان نے روس سے اس غلطی پر معذرت کرلی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منگل کو جاری کیے گئے ایک بیان میں آرمینیا کے وزیر اعظم نے کہا کہ آذربائیجان اورروس کیساتھ معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، معاہدہ تکلیف دہ ہے۔ روسی صدر پیوٹن نے بھی معاہدے کی تصدیق کردی ۔اس سے پہلے آذری فوج نے غلطی سے روسی ہیلی کاپٹر مار گرایا ، ہیلی کاپٹر میں سوار دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ۔ آذر بائیجان نے روس سے اس غلطی پر معذرت کرلی۔آرمینیا اور آذر بائیجان کے درمیان جنگ بندی کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق آج (بدھ کی صبح )دوبجے سے ہو گیا ہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب
- ایک چین کا اصول بین الاقوامی تعلقات کا بنیادی اصول ہے، چینی وزارت خا رجہ
- پیرو چین کی ترقی کے کامیاب تجربے سے سیکھے گا ،صدر پیرو
- چینی صدر غیر ملکی دورے مکمل کرنے کے بعد واپس بیجنگ پہنچ گئے
- گوادر یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کی چائنا میڈیا گروپ اسلام آباد سٹیشن آمد