فٹ بالز

رواں مالی سال جولائی تا اکتوبر کے دوران فٹ بالز کی برآمدات میں 43.43 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) رواں مالی سال 2019-20ء-04 میں جولائی تا اکتوبر کے دوران فٹ بالز کی برآمدات میں 43.43 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2018-19ء-04 میں جولائی تا اکتوبر کے دوران 6ہزار 925 ملین روپے مالیت کے فٹ بالز برآمد کئے گئے جبکہ رواں مالی سال 2019-20ء-04 کے اسی عرصہ کے دوران فٹ بالز کی برآمدات 9ہزار 29 ملین تک بڑھ گئیں۔

اس طرح گزشتہ مالی سال 2018-19ء-04 کے پہلے 4 ماہ کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2019-20ء-04 کے اسی عرصہ کے دوران فٹ بالز کی برآمدات 2ہزار 734ملین یعنی 43.43 فیصدکا اضافہ ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں