قرعہ اندازی

رواں سال کی آخری قرعہ اندازی آج ہو گی

لاہور(عکس آن لائن) 200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج 15دسمبر کو ہو گی جو رواں سال کی آخری قرعہ اندازی ہے ۔200روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا 1 ،دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے میں 1250 روپے کے 2394 انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں