رجب طیب ایردوآن

رجب طیب ایردوآن کا فحش آن لائن نیٹ ورکس کے خلاف کریک ڈائون کا اعلان

انقرہ (عکس آن لائن ) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے ملک میں

آن لائن پلیٹ فارمز پر کنٹرول بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی جماعت اے کے پی کے ارکان سے ویڈیو لنک کے

ذریعے خطاب کرتے ہوئے ایردوآن نے یوٹیوب، ٹویٹر اور نیٹ فلکس جیسے میڈیا سے فحاشی

اور بداخلاقی کے خاتمے کی خواہش ظاہر کی۔

خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر ایردوآن کے خاندان خاص طور سے ان کی بیٹی کو توہین کا نشانہ بنایا گیا ہے.

جن کے ہاں حال ہی میں چوتھے بچے کی پیدائش ہوئی۔

اس الزام میں 11 مشتبہ افراد کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں