لاہور(عکس آن لائن)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت ے 9 مئی کوراحت بیکری کے باہر جلا ئوگھیرا ئوسمیت دیگر مقدمات میں پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد ، اعجاز چوہدری سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم جون تک توسیع کر دی ۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی ۔ عدالت نے ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم جون تک توسیع کا حکم سنایا۔ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڑ سمیت دیگر مقدمات درج ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کی برازیل سے چین واپس روانگی
- چین میں صنعتی روبوٹس کی کثافت دنیا میں تیسرے نمبر پر پہنچ گئی
- چین برازیل کے ساتھ باہمی تعلقات کی مزید ترقی کا خواہاں ہے، چینی وزارت خارجہ
- چین اور برازیل کے تعلقات دوطرفہ تعلقات گلوبل ساؤتھ کو فائدہ پہنچائیں گے، چینی میڈیا
- برا زیل کے ساتھ اسٹریٹجک باہمی اعتماد کو مسلسل مستحکم کیا جائے، چینی صدر