عمران ریاض

کرپشن کیس،عمران ریاض کی ضمانت کیلئے اینٹی کرپشن عدالت میں درخواست

اسلام آباد(عکس آن لائن)صحافی عمران ریاض خان نے اپنے خلاف تھرابی جھیل کا ٹھیکہ اونے پونے داموں لینے کے کیس میں ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دی۔ درخواست میاں علی اشفاق ایڈوکیٹ اظہر صدیق اور رانا معروف کی وساطت سے مزید پڑھیں

فواد چودھری

اینٹی کرپشن کیس: فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم

راولپنڈی (عکس آن لائن)راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے اینٹی کرپشن کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ضمانت منظور کر لی۔ پیر کو خصوصی عدالت نے اینٹی کرپشن کیس میں فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے مزید پڑھیں

صنم جاوید

جلائو گھیرائو کیس، صنم جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور

لاہور(عکس آن لائن)عدالت نے زمان پارک کے باہر جلائو گھیرائو اورتشدد کے مقدمے میں پی ٹی آئی ورکر صنم جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے صنم جاوید کی مزید پڑھیں

سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی

پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کا کیس،پرویز الہی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور کی مقامی عدالت نے سابق وزیر اعلی پرویز الہی کو پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے مقدمے میں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اینٹی کرپشن نے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے مزید پڑھیں

سائفر کیس

سائفر کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10اکتوبر تک توسیع

اٹک(عکس آن لائن)سائفر کیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10اکتوبر تک توسیع کر دی،چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت مزید پڑھیں

اعجاز چودھری

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 9 ستمبر تک توسیع

لاہور (عکس آن لائن) انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 9 ستمبر تک توسیع کردی۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

خدیجہ شاہ سمیت 13 پی ٹی آئی خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا تحریری حکم جاری

لاہور( عکس آن لائن) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے جناح ہائوس حملہ کیس میں خدیجہ شاہ سمیت 13پی ٹی آئی خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا تحریری حکم جاری کردیا۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کی جج مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

لاہور(عکس آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،پولیس نے پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی مزید پڑھیں

فردوس شمیم

عدالت نے فردوس شمیم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

کراچی(عکس آن لائن ) انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی سمیت 14 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں احتجاج و ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت ہوئی مزید پڑھیں