رابی پیرزادہ

رابی پیرزادہ نے اپنے ہاتھ سے قرآن پاک کا دسواں پارہ لکھ لیا

لاہور(عکس آن لائن )شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے اپنے ہاتھ سے قرآن پاک کا دسواں پارہ لکھ لیا ۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے کہا کہ جب اپنے ہاتھ سے قرآن پاک لکھتی ہوں تو اس وقت جو کیفیت ہوتی ہے اسے الفاظ نہیں دئیے جا سکتے۔

انہوںنے کہا کہ جب آپ اللہ کو دیکھ رہے ہوں تو پھر آپ کو دنیا نظر نہیں آتی ۔ میری زندگی کا نچوڑ ہے جب آپ جوانی کی توبہ کرتے ہو اور اس پر قائم رہتے ہو تو اللہ آپ کو سنبھال لیتاہے ، استقامت میں جو لوگ میرا ساتھ دیتے ہیںوہ میری دعائوں میں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں