محمد وسیم

دسمبر کو پاکستان میں تاریخی ایونٹ ہونے جا رہا ہے،باکسر محمد وسیم

اسلام آباد (عکس آن لائن) ڈبلیو بی سی مڈل ایسٹ ٹائٹل کی تیاریاں جاری ہیں ۔باکسر محمد وسیم نے ڈبلیو بی سی پر ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ 19 دسمبر کو پاکستان میں تاریخی ایونٹ ہونے جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عامر خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور تمام پاکستانی میرے کیے دعا کریں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پہلی بار میں پروفیشنل فائٹر کرنے جا رہا ہوں،میں کوشش کرونگا کہ یہ ٹائٹل پاکستان کے نام کروں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں