لاہور(عکس آن لائن)نامو راداکار و میزبان دانش تیمور نے دھوم دھام سے سالگرہ منائی ، دو مقامات پر سالگرہ کا کیک کاٹا گیا ۔ دانش تیمور نے ٹی وی پروگرام ”ایسے چلے گا” کی ریکارڈنگ کے دوران سٹاف اور دیگر کے ہمراہ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا او رخوب ہلہ گلہ کیا ۔ بعدازاںانہوں نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ دوبارہ سالگرہ کا کیک کاٹااور تحائف بھی وصول کئے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس،پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ
- پاکستان میں سرمایہ کاری اورترقی کیلئے اقدامات پرسعودی قیادت کے شکرگزارہیں،وزیراعظم
- تاریخ ساز دن،پہلا پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب کیو چاند پر روانہ، وزیراعظم کی قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
- سپریم کورٹ، پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ8 مئی کو سماعت کے لیے مقرر
- غذائی قلت ایک تشویشناک مسئلہ ہے ، اس سے ہر قیمت پر نمٹنا ہوگا، وزیراعلی سندھ