شخص جاں بحق

خانیوال، مسافر ویگن اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

خانیوال (عکس آن لائن) شدید دھند اور حد نگاہ کم ہوجانے کے باعث میاں چنوں کے نواحی علاقہ پندرہ ایل میں مسافر ویگن اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو1122نے نعش ورثاء کے حوالے کردی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ دھند کے باعث پیش آیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں