لاہور(عکس آن لائن) وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں محصولات کی وصولی میں اضافے کے نظام کی تیاری پر کام کر رہی ہے۔پنشن کے نظام کے بھی مالیاتی اثرات ہوتے ہیں اس لئے اس کے حل کے لئے ایک الگ گروپ تشکیل دیا گیا ہے ۔ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہا کہ وفاق اور صوبوں کے درمیان ہم آہنگی کے فروغ کیلئے گروپ قائم کیا گیا ہے۔حکومت ملک میں محصولات کی وصولی میں اضافے کے نظام کی تیاری پر کام کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کی بیرون ملک تشہیر کا نیا ریکارڈ
- جشن بہار، “چینی سال” سے “گلوبل فیسٹیول” تک،سی ایم جی تبصرہ
- چین کی یو این آر ڈبلیو اے کے فرائض کی انجام دہی میں بین الاقوامی حمایت کی اپیل
- چینی نئے سال کی آمد پر چینی صدر کے شمال مشرق کے دورے کے گہرے معنیٰ
- سی ایم جی کے “2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا” کا شان دار انعقاد