وزیرِ اعظم

اپوزیشن سینیٹ الیکشن جیتنے کیلئے ہر حربہ استعمال کر رہی ہے، وزیرِ اعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں سینیٹ کے الیکشن جیتنے کے لیئے ہر حربہ استعمال کر رہی ہیں۔وزیر اعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے سینیٹ کے امیدوار عبدالحفیظ شیخ اور مزید پڑھیں

عبدالحفیظ شیخ

حکومت ملک میں محصولات کی وصولی میں اضافے کے نظام کی تیاری پر کام کر رہی ہے’ حفیظ شیخ

لاہور(عکس آن لائن) وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں محصولات کی وصولی میں اضافے کے نظام کی تیاری پر کام کر رہی ہے۔پنشن کے نظام کے بھی مالیاتی اثرات ہوتے ہیں اس لئے اس کے مزید پڑھیں

عبدالحفیظ شیخ

سینیٹ الیکشن،اللہ نے کامیاب کیا تو عوام کی امنگوں پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے، عبدالحفیظ شیخ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ اراکین قومی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کو کامیاب کروائیں گے،اللہ نے کامیاب کیا تو عوام کی امنگوں پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔ سینیٹ کیلئے مزید پڑھیں

عبدالحفیظ شیخ

آئی ایم ایف پروگرام کو موجودہ صورتحال سے نکالنے کی کوششیں جاری ہے، عبدالحفیظ شیخ

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی آئی ایم ایف پروگرام میں ڈیڈ لاک کی تصدیق کرتے ہوے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کو موجودہ صورتحال سے نکالنے کی کوششیں جاری ہے۔ اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

عبدالحفیظ شیخ

کووڈ-19 سے پہلے معاشی اشاریے نمایاں بہتری کی عکاسی کررہے تھے، حفیظ شیخ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ اور محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے عالمی اقتصادی فورم کو آگاہ کیا کہ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان کے مالی اور کرنٹ اکاو¿نٹ خسارے میں نمایاں بہتری مزید پڑھیں

عبدالحفیظ شیخ

ایف اے ٹی ایف کے 27 نکاتی ایکشن پلان میں سے 14 پر مکمل عمل کر چکے،حفیظ شیخ

اسلام آ باد (عکس آن لائن) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد یقینی بنا رہا ہے۔ حفیظ شیخ نے پائیدار ترقی ایجنڈا 2030 کے پینل سے ویڈیو مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

وفاقی کابینہ کی عوام سے عید الاضحی گھروں میں منانے کی اپیل،وزیر اطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی کابینہ نے عوام سے عید الاضحی گھروں میں منانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر احتیاطی تدابیرپر عمل نہ کیا گیا تو کورونا وبامزید پھیلنے کا بہت خدشہ ہے جبکہ وفاقی وزیر مزید پڑھیں

عبدالحفیظ شیخ کی پوسٹ بجٹ پریس

16 سو درآمدی اشیا کی ٹیرف لائنز پر ڈیوٹی صفر، عبدالحفیظ شیخ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس

اسلام آباد (عکس آن لائن ) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ کورونا سے ملکی معیشت کو تین ہزار ارب کا نقصان کا تخمینہ، ٹیکس وصولی میں 700 ارب کی کمی کا سامنا رہا، بے روز گاری میں مزید پڑھیں

عبدالحفیظ شیخ

مہنگائی کے کنٹرول کےلئے حکومت نے سٹیٹ بینک سے کوئی قرضہ نہیں لیا ، عبدالحفیظ شیخ

اسلام آباد (عکس آن لائن)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کے کنٹرول کےلئے حکومت نے سٹیٹ بینک سے کوئی قرضہ نہیں لیا ہے، ملک بھر کے بجلی صارفین کو سبسڈی دی جا رہی ہے مزید پڑھیں