حمزہ شہبازشریف

حمزہ شہباز کا وطن واپسی کا فیصلہ، 5 جنوری کو پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم میاں شہبازشریف کے حکم پر لیگی رہنما حمزہ شہباز شریف نے وطن واپس آنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف کے بیٹے حمزہ شہباز شریف اس وقت امریکہ میں ہیں اور 5 جنوری کو پاکستان پہنچیں گے۔

ترجمان حمزہ شہبازشریف کے مطابق لیگی رہنما 7 جنوری کو ن لیگی و اتحادی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں