بیروت(عکس آن لائن ) لبنان کی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت وزیراعظم سعد الحریری کی حکومت کے استعفے کی حمایت نہیں کرتی ،موجودہ حکومت کی ایک نئے ایجنڈے اور نئے جذبے کے ساتھ حمایت کرتی ہے۔انھوں نے ایک نشری تقریر میں کہا کہ جو کوئی بھی اپنی ذمے داریوں سے راہ فرار اختیار کررہا ہے اس کا احتساب کیا جانا چاہیے بالخصوص جن لوگوں کا بھی ماضی کی حکومتوں میں کردار رہا ہے لبنانی عوام ان سب کا احتساب کریں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین میں مشترکہ مارکیٹ کی تعمیر کے لیے رہنما اصولوں کا اجراء
- چین کا 2029 تک بزرگوں کی دیکھ بھال کی خدمات کا نیٹ ورک بنیادی طور پر مکمل کرنے کا منصوبہ
- سی پی سی کا چین میں بدعنوانی کے خلاف جنگ میں انتہائی اہم کردار
- چین اور امر یکہ کا اختلافات کو حل کر نے پر اتفاق
- چین میں زلزلہ کے باعث 95 افراد ہلاک، 130 زخمی، بڑی تعداد میں عمارتیں منہدم