اداکارہ حرا مانی

حرا مانی فلم ’’میڈان چائنہ‘‘ کی تشہر میں مصروف

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ حرا مانی فلم ’’میڈان چائنہ‘‘ کی تشہر میں مصروف ہو گئیں ہیں ۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر فلم کی کاسٹ کے حوالے سے اپنے شوہر مانی کے کردار کے پوسٹر کی تصویر شیئرکی جس میں وہ اپنے اصل نام کا ہی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے ۔ ہدایت کار محب مرزا کی یہ فلم رواں سال ریلیز کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں