ملزمان گرفتار

جیکب آباد، پولیس کارروائیوں میں تین ملزمان گرفتار، اسمگلنگ کی کوشش ناکام

جیکب آباد (عکس آن لائن) جیکب آباد پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 600 کلو گرام چھالیا اور 40 کلو گرام گٹکا برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

دوسریکارروائی میں قتل، پولیس مقابلہ اور ڈکیتی سمیت سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری ملزم جبل مغیریکو گرفتار کرلیا گیا۔ ایک اور کارروائی میں اسمگل شدہ 1000 لیٹر ڈیزل برآمد کر کے ایک ملزم کوگرفتار کرلیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں