جگن کاظم

جگن کاظم ،احمد نواز نے فلم ”شارٹ کٹ ” کی کامیابی کیلئے منت مانگ لی

لاہور(عکس آن لائن )اداکارہ جگن کاظم اوراحمد نواز نے اپنی فلم ”شارٹ کٹ ” کی کامیابی کیلئے منت مانگ لی ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثنا،جگن کاظم،نواز انجم ،احمد نواز،گوشی خان،سخاوت ناز سمیت دیگر کی فلم ”شارٹ کٹ ”مکمل ہو چکی ہے،

اور اسے عید الاضحی پر ریلیز کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ جگن کاظم اوراحمد نواز نے اپنی فلم کی کامیابی کیلئے خصوصی منت مانگ لی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں