ولیج  گالا

جشن بہار کی مناسبت سے سنکیانگ  میں  ولیج  گالا اور دیگر  ثقافتی سرگرمیوں کا انعقاد

بیجنگ (عکس آن لائن)  جیسے جیسے چین کا روایتی تہوار جشن بہار قریب آرہا ہے ،  چین کے مختلف علاقوں میں مختلف ثقافتی سرگرمیاں منعقد کی جارہی ہیں۔ چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے شہروں کاشغر، التھائی ، تاچینگ، کیجو، بوجو، ترفان، شیہیزی اور  اکسو وغیرہ میں ” ولیج  گالا ” منائی گئی ۔

 اس ولیج  گالا  کی خاص بات   عام شہریوں کی جانب سے پیش کردہ رقص و موسیقی ،  مقامی کھانوں کے ذائقے، خوبصورت مناظر، لوک رسم و رواج اور  ثقافتی عناصر ہیں۔ ان  سرگرمیوں  کی آن لائن اور آف لائن  نشریات کے بڑی تعداد میں ناظرین کی توجہ حاصل کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں