بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں واضح کیا کہ جزیرہ ہوانگ یان چین کا فطری علاقہ ہے۔
حال ہی میں ، فلپائن نے جزیرہ ہوانگ یان کے پانیوں میں چین کی خودمختاری کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد اقدامات اٹھائے ہیں ، اور چین کے پاس اپنی علاقائی خودمختاری اور سمندری حقوق اور مفادات کے مضبوطی سے تحفظ کے لئے ضروری اقدامات کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔
Load/Hide Comments