چینی وزارت خارجہ

علاقائی خودمختاری اور سمندری حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے چین کا عزم غیر متزلزل ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کی معمول کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے امریکی صدر بائیڈن کے ریمارکس کے بارے میں سوال کیا کہ وہ جاپان اور فلپائن کے ساتھ سمندری تعلقات کو مضبوط کریں گے۔ اس مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

حلف نہ اٹھانے پر سینیٹ انتخابات ملتوی کرنیکی دھمکی قوانین کی خلاف ورزی ہے،بیرسٹر سیف

پشاور(عکس آن لائن) وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ حلف نہ اٹھانے پر الیکشن کمیشن کی سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کی دھمکی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ ایک بیان میں مشیر مزید پڑھیں

عمر ایوب

دھاندلی سے ہمارے امیدواروں کوہرایا گیا، ملک بھرمیں پرامن احتجاج کرینگے،عمرایوب

اسلام آباد (عکس آن لائن ) رہنما تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ دھاندلی کے ذریعے ہمارے امیدواروں کو ہرایا گیا، ملک بھر میں پرامن احتجاج کریں گے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

امریکہ عالمی ڈیٹا سیکیورٹی قوانین کی تشکیل کے لئے تمام فریقوں کے ساتھ مل کر کام کرے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہےکہ امریکہ نے قومی سلامتی کے تصور کو عام کیا ہے اور جھوٹا دعویٰ کیا ہے کہ چین نے بدنیتی پر مبنی سرگرمیوں کے لیے امریکی شہریوں کے مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

جزیرہ ہوانگ یان پر چین کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات علاقائی خودمختاری اور مفادات کے تحفظ کا حصہ ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں واضح کیا کہ جزیرہ ہوانگ یان چین کا فطری علاقہ ہے۔ حال ہی میں ، فلپائن نے جزیرہ ہوانگ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں ، الیکشن کمیشن کے متعدد امیدواروں کو نوٹسز جاری

لاہور (عکس آن لائن) الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر متعدد امیدواروں کو وارننگ نوٹسز جاری کر دیئے۔ ترجمان صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران نے صوبہ پنجاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں مزید پڑھیں

پوپ فرانسس

پوپ فرانسس کا سروگیسی کو غیر قانونی قرار دینے پر زور

ویٹی کن سٹی(عکس آن لائن)عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے دنیا بھر میں سروگیسی کو غیر قانونی قرار دینے پر زور دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسس نے ویٹیکن میں سفارت کاروں سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

جمہوریت دشمنوں نے سینیٹ کو آلہ کار بنایا ،14 ارکان کی قرارداد آئین پر بالادست نہیں ہوسکتی ‘لیاقت بلوچ

لاہو ر(عکس آن لائن)قائم مقام امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سینیٹ میں انتخابات کے التواء کی قرارداد آئین، جمہوریت اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی اور ملک و ملت سے دشمنی کے مترادف ہے، مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

شیر افضل مروت سمیت پی ٹی آئی کے 104 رہنماوں اور کارکنان کیخلاف مقدمہ درج

مردان (عکس آن لائن) خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے 104 رہنماوں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مردان پولیس کے مطابق پی ٹی آئی رہنماوں اور کارکنوں کے خلاف مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ماحولیاتی آلودگی میں اضافے کا سب سے بڑا مجرم محکمہ ماحولیات ہے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ماحولیاتی آلودگی میں اضافے کا سب سے بڑا مجرم محکمہ ماحولیات کو قرار د یتے ہوئے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ماحولیات کے لوگ عدالت کے احکامات کی مزید پڑھیں