برلن ( عکس آن لائن)مغربی دفاعی اتحاد نیٹو نے فی الحال افغانستان میں اپنا عسکری مشن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جرمن نیوز ایجنسی کے مطابق جرمنی اور دیگر اتحادی ممالک اپنے دس ہزار فوجی ابھی افغانستان سے نہیں نکالیں گے۔ قبل ازیں نیٹو کے جنرل سیکریٹری ژینس اشٹولٹن برگ نے قدامت پسند طالبان پر عدم اعتماد کا الزام عائد کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ طالبان کو اپنے وعدے کے مطابق تشدد میں کمی لانے کے ساتھ ساتھ دہشت گرد گروپوں سے روابط ختم کرنا ہوں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- گزشتہ 75 سالوں میں چین کے تین اہم کردار اور دنیا سے وابستگی وا ضح ہے، چینی میڈ یا
- چین میں لاجسٹکس کے حجم میں سال بہ سال 5.4فیصد اضافہ
- ڈبلیو ٹی او قوانین کے تحت چین-یورپی یونین تجارتی تنازعات کو حل کئے جا نے کا اعلان
- چین کا نورڈ اسٹریم پائپ لائن دھماکے کی تحقیقات کو سیاسی رنگ دینے سے گریز کرنے کا مطالبہ
- چین افریقہ تعاون فورم بہت اہم اور منفرد ہے، صدر نمیبیا