طالبان

طالبان کے روپوش سربراہ منظر عام پر آگئے، عید کی نماز بھی پڑھائی

کابل (عکس آن لائن)افغانستان میں بر سر اقتدار طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخوند زادہ عموماً روپوش رہتے ہیں، تاہم عید پر ناصرف وہ عوام کے درمیان دکھائی دیے بلکہ قندھار میں نماز عید کی امامت بھی کی۔خبر رساں ایجنسی مزید پڑھیں

طالبان

طالبان نے خواتین کو سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلہ لینے کی اجازت دیدی

کابل(عکس آن لائن)طالبان نے افغانستان میں خواتین کو سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلہ لینے کی اجازت دے دی ہے۔افغانستان کی سرکاری نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغان وزارتِ صحت کی ہدایت کے بعد ایک درجن سے زائد افغان صوبوں مزید پڑھیں

طالبان

طالبان کے وزیر خارجہ کی تہران پر تنقید کے بعد ایران کا احتجاج

کابل(عکس آن لائن)طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کے ان بیانات کے بعد جن میں انہوں نے تہران کی جانب سے افغانستان میں ایک جامع حکومت کے قیام کے مطالبے پر تنقید کی تھی ایران کے ایک ممتاز مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

داعش اور ٹی ٹی پی پڑوسی ممالک کیلئے بدستورسنگین خطرہ ہیں ، اقوام متحدہ

نیویارک ((عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے انسداد دہشت گردی کے دوعہدیداروں نے سلامتی کونسل کو آگاہ کیا ہے کہ داعش اوراس سے وابستہ تنظیمیں بشمول ٹی ٹی پی پڑوسی ممالک کیلئے بدستور سنگین خطرہ ہیں ۔ اقوام متحدہ کے انسداد مزید پڑھیں

طالبان

اقوام متحدہ ہمارے تمام فیصلوں کا احترام کرے، طالبان کا یو این سے مطالبہ

کابل (عکس آن لائن)افغانستان کے طالبان حکام نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے والی خواتین پر پابندی عائد کرنا ملک کا اندرونی مسئلہ ہے جس کا ہر سطح پر احترام کیا جانا چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان مزید پڑھیں

طالبان

طالبان اہلکاروں کو سرکاری نوکری سے بیٹوں کو برطرف کرنے کی ہدایت

کابل(عکس آن لائن)طالبان اہلکاروں کو سرکاری عہدوں پر موجود اپنے بیٹوں سمیت تمام رشتے داروں کو نوکری برطرف کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان رہنما ہبت اللہ اخوندزادہ نے اپنے ایک حکم نامے میں طالبان مزید پڑھیں

انتھونی بلینکن

خواتین کی تعلیم اورملازمت پرپابندی،امریکا کا طالبان پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے افغانستان میں خواتین کیلئے ملازمت اور تعلیم پر پابندی کے جواب میں طالبان پر نئی ویزا پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن مزید پڑھیں

راکھی ساونت

بھارت میں طالبان نہیں، اسلام قبول کرنے میں کوئی مشکل پیش نہیں آئی، راکھی ساونت

ممبئی (عکس آن لائن)معروف بالی وڈ رقاصہ اور ماڈل راکھی ساونت کا کہنا ہے انھیں بھارت میں اسلام قبول کرنے کے حوالے سے کوئی مشکل پیش نہیں آئی۔حال ہی میں راکھی نے عادل خان سے شادی کی تصاویر اور ویڈیوز مزید پڑھیں

خواتین

ایٹم بم بھی گرا دیا جائے، خواتین سے متعلق فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،طالبان

کابل (عکس آن لائن)طالبان کے ہائرایجوکیشن اعلی تعلیم کے وزیر نے کے روز کہا ہے کہ اگر وہ ہم پر ایٹم بم گراتے ہیں تو ہم خواتین کے لیے یونیورسٹی کی تعلیم کو روکنے کے فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹیں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

افغانستان میں این جی اوز کی خواتین پر پابندی، یورپی یونین کی مذمت

برسلز(عکس آ ن لائن)یورپی یونین نے افغانستان میں این جی اوز کے لیے کام کرنے والی خواتین پر پابندی کی مذمت کی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں یورپی یونین فارن پالیسی چیف جوزف بوریل کا اس حوالے سے کہنا ہے مزید پڑھیں