حیدرآباد(عکس آن لائن)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے ازہان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جو کچھ بھی کرتی ہیں اس میں ان کا بیٹا ان کی بہت حوصلہ افزائی کرتا ہے، انہوں نے اپنی بہتری اورکامیابی کی وجہ اپنے بیٹے کو قرار دیا۔انڈونیشیا کیخلاف کھیلے گئے میچ سے قبل انہوں نے اپنے بیٹے کے ہمراہ ٹینس کورٹ سے تصویر سوشل میڈیا اکاونٹ پر شیئر کی۔ثانیہ مرزا نے تصویر کے ساتھ لکھا کہ ان کا بیٹا ان کی زندگی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس،پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ
- پاکستان میں سرمایہ کاری اورترقی کیلئے اقدامات پرسعودی قیادت کے شکرگزارہیں،وزیراعظم
- تاریخ ساز دن،پہلا پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب کیو چاند پر روانہ، وزیراعظم کی قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
- سپریم کورٹ، پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ8 مئی کو سماعت کے لیے مقرر
- غذائی قلت ایک تشویشناک مسئلہ ہے ، اس سے ہر قیمت پر نمٹنا ہوگا، وزیراعلی سندھ