رجب طیب ایردوآن

ترکی نے شمالی شام میں فوجی کارروائی کے لیے روس سے مدد مانگ لی

انقرہ(عکس آن لائن) ترک صدررجب طیب ایردوآن نے کہا کہ ان کے ملک نے روس سے شام کے شمالی علاقے میں کارروائی کے لیے مدد طلب کی ہے اور وہاں باہمی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ترکی شمالی شام میں کردملیشیائوں کے خلاف ایک اور زمینی آپریشن کرنے کی تیاری کررہا ہے۔صدرطیب ایردوآن نے انقرہ میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ہم نے باہمی فیصلے کرنے کے لیے ان (روسی صدرولادی میرپوتین)سے حمایت مانگی ہے اور ہو سکتا ہے کہ یہاں (شمالی شام میں)ہم مل کر اقدامات کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں