پیرس /انقرہ (عکس آن لائن)لیبیا میں ترک فوجی بھیجنے کے معاملے پر فرانسیسی صدرعمانویل ماکروں کی طرف سے ترک صدر طیب ایردوآن پر تنقید نے ترکی کو سخت مشتعل کیا ہے، فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے ایک بیان میں کہا تھا کہ ترک صدر طیب ایردوآن طرابلس میں اپنے فوجی بھیج کربرلن میں طے پائے معاہدے کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترکی کی وزارت خارجہ کے ترجمان حامی اقصوی نے ایک بیان میں کہا کہ لیبیا میں 2011ء کے بعد سے بحرانوں کا اصل ذمہ دار فرانس ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- روس یوکرین تنازع میں اضافے کا خدشہ ہے ،ہنگری اور پولینڈ کے وزرائے اعظم
- ماحولیاتی بحران کا مقابلہ کرنے کا واحد طریقہ یکجہتی اور تعاون ہے،چینی نمائندہ
- چینی طرز کی جدید کاری کا تجربہ گلوبل ساؤتھ ممالک کے لیے سیکھنے کے قابل ہے،عالمی سیاستدان
- چینی صدر کا حالیہ دورہ ،دوستی،اتحاد،تعاون اور وسعت کا سفر ہے، چینی وزیر خا رجہ
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب