احسن اقبال

ترکیہ نے دکھ کی گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں ترکیہ کے صدر اور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں،

ترکیہ نے دکھ کی گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، نیو اسلام آ باد ایئرپورٹ پر ترکیہ کے 2 وزر کے استقبال کے موقع پر انہوں نے کہا ترکیہ کے جذبے کو کبھی نہیں بھلا سکیں گے،ترکیہ کی حکومت اور عوام کے ساتھ مضبوط تعلقات ہیں،عوام کی طرف سے ترکیہ کے صدر کا شکریہ ادا کرتے ہیں شیری رحمان نے کہا کہ ترکیہ نے ہمشیہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں