چینی مندوب

ترقی یافتہ ممالک ترقی پذیر ممالک کو سالانہ 100 ارب ڈالر فراہم کر یں، چینی مندوب

بیجنگ (عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن برائے موسمیاتی تبدیلی کے فریقین کی ستائیسویں کانفرنس مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ میں منعقد ہو رہی ہے۔بد ھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق رہنماؤں کا دو روزہ سربراہی اجلاس اختتام پذیر ہوا۔

چینی صدر شی جن پنگ کے خصوصی نمائندے اور چین کے خصوصی ایلچی برائے موسمیاتی تبدیلی شے جنگ ہوا نے اپنی تقریر میں کہا کہ ترقی یافتہ ممالک کو چاہیے کہ وہ ترقی پذیر ممالک کو سالانہ 100 ارب ڈالر فراہم کرنے کے اپنے وعدے کو جلد از جلد پورا کریں تاکہ پیریس معاہدے پر عمل درآمد کو آگے بڑھایا جا سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں