تشددکا نشانہ

بیوی کو تشددکا نشانہ بنانے والے 5افراد کے خلاف تھانہ شورکوٹ مقدمہ درج

شورکوٹ (نمائندہ عکس آن لائن)بیوی کو تشددکا نشانہ بنانے والے 5افراد کے خلاف تھانہ شورکوٹ پولیس کو خاوند نے درخواست گزار دی

حکام بالا سے انصاف کی فراہمی کی اپیل شورکوٹ کے رہائشی خالد نے تھانہ شورکوٹ پولیس کو درخواست گزاری کہ اس کی بیوی شازیہ بی بی گھر سے سوداسلف لینے جارہی تھی کہ وسیم ،ندیم ،فہیم ،اقراءاور رخسانہ بی بی نے تشدد کانشانہ بنایا اور اغواءکر نے کی کوشش کی جبکہ مبینہ طور پر خاتون کے کپڑ ے بھی پھاڑ دیے جس پر تھانہ شورکوٹ پولیس نے ضروری کاروائی شروع کر دی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں