اسلام آباد (عکس آن لائن)سربراہ پی ڈی ایم اور امیرجے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں، ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے اور مزید کچھ روز گھر سے باہرنکلنے اور مصروفیات سے منع کیا ہے۔مولانا فضل الرحمن نے اپنے آڈیو بیان میں کہا کہ ابتدا میں پورے جسم میں درد اور ٹھنڈ محسوس ہو رہی تھی، بخار کی علامت بھی تھی۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز نے چیک کیا اور خون کے ٹیسٹ کیے ، ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کی ایشیبا شیگیرو کو جاپانی وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد
- چین اور روس نے باہمی طور پر فائدہ مند تعاون کو فروغ دیا ہے، چینی صدر
- بیسس پوائنٹس کے ساتھ شرح سود میں مزید دو کٹوتیاں متوقع ہیں، چیئرمین فیڈ
- حزب اللہ کے نئے سربراہ کا جلد از جلد انتخاب کر لیا جائے گا، نائب سیکریٹری جنرل حز ب اللہ
- چین اور امریکہ کے وزرائے تجارت کے درمیان جلد ٹیلیفونک بات چیت ہوگی، چینی میڈ یا