بھلوال

بھلوال:ہادی پورہ روڈ کا رہائشی نوجوان قاضی عرفان کورونا کے باعث جاں بحق

بھلوال(نمائندہ عکس آن لائن)ہادی پورہ روڈ کا رہائشی نوجوان قاضی عرفان کورونا کے باعث جان بحق بتایا گیا ہے کہ قاضی عرفان کو سینہ میں انفکشن ہوا جس کو فوری ہسپتال لایا گیا تو سول ہسپتال بھلوال نے سرگودہا ریفر کر دیا جس کو سرگودہا لیے جایا گیا تو وہاںپر آکسجین نہ ملنے کی وجہ سے قاضی عرفان اپنے خلق حقیقی سے جاملے اور ڈاکڑوں نے اس کو کرونا کی علامت ظاہر کر کے نعش کو عید گا ہ قبرستان بھیج دیا جہاں پر ٹی ایم او کے عملہ نے نماز جنازہ کے بعد قاضی عرفان کو سپرد خاک کر دیا گیا جبکہ عرفان کے بھائی کا کہنا ہے کہ میرا بھائی ٹھیک ٹھاک تھا اس کو چھاتی کا انفکشن تھا کسی قسم کا کرونا نہیں تھا صرف میرے بھائی کو توجہ سے چیک نہیں کیا گیا او بر وقت آکسیجن نہ ملنے کی وجہ سے اس کی جان چلی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں