لندن (عکس آن لائن)برطانیہ میں نئے وزیراعظم کے لیے مقابلہ اب رشی سونک اور لز ٹرس کے درمیان ہوگا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حتمی مرحلے میں رشی سونک کو 137 اور لز ٹرس کو 113 ووٹ ملے جبکہ پینی مورڈینٹ قیادت کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔نئے پارٹی لیڈر کے انتخاب کے لیے کنزرویٹو پارٹی کے 1 لاکھ 60 ہزار اراکین ووٹ ڈالیں گے، جس کے بعد نئے پارٹی لیڈر کا اعلان 5 ستمبر کو کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس،پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ
- پاکستان میں سرمایہ کاری اورترقی کیلئے اقدامات پرسعودی قیادت کے شکرگزارہیں،وزیراعظم
- تاریخ ساز دن،پہلا پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب کیو چاند پر روانہ، وزیراعظم کی قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
- سپریم کورٹ، پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ8 مئی کو سماعت کے لیے مقرر
- غذائی قلت ایک تشویشناک مسئلہ ہے ، اس سے ہر قیمت پر نمٹنا ہوگا، وزیراعلی سندھ