برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے فی کلو اضافہ

لاہور( عکس آن لا ئن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 9روپے اضافے سے238روپے، زندہ برائلرمرغی 6روپے اضافے سے 164روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کے نرخ165روپے فی درجن پر مستحکم رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں