برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے فی کلو اضافہ اکتوبر 8, 2022October 8, 2022 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(نمائندہ عکس) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت5روپے اضافے سے392روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے261روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 231روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ Related