برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

لاہور( عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 36روپے کمی سے 651روپے،

زندہ برائلر مرغی کی قیمت 25روپے کمی سے449روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت254روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

دو روز میں برائلر گوشت کی پرچون سطح پر قیمت میں 48روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں