فارمی انڈوں

برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے کلو اضافہ

لاہور( عکس آن لائن ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے549روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2روپے اضافے سے366روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت301روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں