برائلر

برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے اضافہ

لاہور(عکس آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے372روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے248روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت239روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں