برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں2روپے کلوا ضافہ

لاہور( عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت2روپے اضافے سے699روپے،

زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے484روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت254روپے فی درجن کی سطح مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں