برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ ستمبر 25, 2022September 25, 2022 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(نمائندہ عکس)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت15روپے اضافے سے 384روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے256روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت240روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔ Related