گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے اضافے ،تین روز میں فی کلو 33روپے بڑھ گئی

لاہور(عکس آن لائن )شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت مزید 15روپے اضافے سے335روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے231روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت137روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔برائلر گوشت کی قیمت میں تین روز میں مجموعی طو رپر33روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں