برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور(عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے516روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے344روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی 2روپے اضافے سے297روپے فی درجن رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں