برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے کمی ،فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور(عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے569روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سے379روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 3روپے اضافے سے289روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں