برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے فی کلو اضافہ مارچ 19, 2021March 18, 2021 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 22روپے اضافے سے299روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے اضافے سے191روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Related