برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید7روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( عکس آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے اضافے سے519روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 346 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے259روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں