برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

لاہور( عکس آن لائن ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی کا رجحان بر قرار ہے ۔

برائلر گوشت کی قیمت مزید 14روپے کمی سے612روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے کمی سے422روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی 17روپے کمی سے237روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں