برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان

لاہور(عکس آ ن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے507روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سے338روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت289روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں