برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری

لاہور(عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 10روپے اضافے سے534روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے اضافے سے356روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت274روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں