برائلر گوشت کی قیمت میںمزید 9روپے فی کلو کمی دسمبر 22, 2020December 22, 2020 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(عکس آن لائن ) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 9روپے کمی سے284روپے، زندہ برائلر مرغی 6روپے کمی سے284روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 200روپے فی درجن رہی ۔ Related