برائلر گوشت کی قیمت مزید اضافے سے322روپے فی کلو تک پہنچ گئی فروری 18, 2021February 17, 2021 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(عکس آن لائن) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے 322روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سے 222روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت149روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Related