برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت تاریخ کی بلند ترین 497روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور(عکس آ ن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 23روپے اضافے سے497روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت 15روپے اضافے سے331روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت274روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں