برائلر گوشت

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 563روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت388روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت269روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں